On this Independence Day, the P&D Board pays heartfelt tribute to the pioneers whose vision, sacrifices, and unwavering determination led to the creation of Pakistan. Let us uphold their legacy by working together for a prosperous and progressive nation. Happy Independence Day! ✨💚
یومِ آزادی یومِ آزادی کے اس موقع پر پی اینڈ ڈی بورڈ اُن عظیم رہنماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جن کے وژن، قربانیوں اور عزمِ صمیم نے پاکستان کے قیام کو ممکن بنایا۔ آئیں! ان کے سنہری نقوش پر چلتے ہوئے ایک خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ یومِ آزادی مبارک! ✨💚