🌙✨ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙

آئیے آج عید میلادالنبی کے مقدس اور بابرکت موقع پر عہد کریں کہ ہم اپنی زندگی کو سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطابق ڈھالیں گے اور امن، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیں گے 🕊️ تعلق ہے مرا اہل عرب کے اس قبیلے سے خدا کو جس نے پہچانا محمد کے وسیلے سے