– یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰

آج کے دن ہم ان عظیم بہادر سپاہیوں کی جرات اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرکے اسے ناقابل تسخیر بنایا۔ 💚✨ یہ دن قومی اتحاد اور استقامت کی علامت ہے۔ #یوم_دفاع #پاکستان_زندہ_باد #6ستمبر